افسوسناک خبر
کراچی سے حویلیاں ایبٹ آباد آنے ولی ہزارہ ایکسپریس کو سرہاری ریلوے پھاٹک نواب شاہ کے قریب حادثہ۔
ٹرین 🚆 کی10بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔
کافی حد تک جانی نقصان کا خدشہ اللہ رحم فرمائے
اب تک کی اطلاعات کے مطابق 45 زخمی اور 15 شہید ہو چکے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ حادثہ میں شہید ہونے والے لوگوں کی بخشش فرمائے اور تمام زخمیوں کو صحتیابی عطاء فرمائے آمین


Comments
Post a Comment